یہ کہ نسل، رنگ ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس کی بنیاد پر امتیاز نہیں کرتا Achilles Foot & Ankleنسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس پر لوگوں کی ممانعت نہیں کرتا اور نہ ہی ان کے باعث ان کے ساتھ مختلف برتاؤ کرتا ہے۔

Achilles Foot & Ankle:

اگر آپ کو ان خدمات کی ضرورت ہو تورابطہ کریں Dr Gregg Petty

اگر آپ سمجھے/سمجھتی ہیں کہ Achilles Foot & Ankle ان خدمات کی فراہمی میں ناکام رہا ہے یا وہ نسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس یا کسی دوسری صورت میں امتیاز کرتا ہے تو آپ ان رابطوں پر شکایت درج کرواسکتے ہیں: Dr Gregg Petty DPM PHD,4645 Wyndham Ln, #260A Frisco, Texas 75033, (214) 396-8083 ۔ آپ اپنی شکایت رُوبرُو یا ڈاک، فیکس یا ای میل کے ذریعے کرواسکتے ہیں۔ اگر آپ کو شکایت کروانے میں مدد درکار ہو تو  Dr Gregg Petty آپ کی مدد کے لیے دستیاب ہے۔

 

 

 

آپ شہری حقوق کی شکایات U.S. Department of Health and Human Services (ریاستہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ صحت اور انسانی حقوق کی خدمات)، Office for Civil Rights (شہری حقوق کے دفتر)، https://ocrportal.hhs.gov/ocr/portal/lobby.jsf پر دستیاب   کےOffice for Civil Rights Complaint Portal کے ذریعے برقی طور پر یا ای میل یا ٹیلی فون پر  بھی   درج کروا سکتے/سکتی ہیں :

U.S. Department of Health and Human Services

200 Independence Avenue, SW

Room 509F, HHH Building

Washington, D.C. 20201

1-800-868-1019, 800-537-7697 (TDD)

شکایت کے فارم یہاں پر دستیاب ہیں http://www.hhs.gov/ocr/office/file/index.html۔

© 2018 Achilles Foot & Ankle|All Rights Reserved

   Language Assistance
Language Assistance .
Back to top